Note: All residential cadets must follow Cadet Routine. All Activities as per Cadet Routine from Fajar prayer to night to sleep
☆☆☆Purpose Made Campus☆☆☆
ادارہ سب سے پہلے وزٹ کریں۔کمانڈنٹ سے ملاقات کریں۔
اور پھر فیصلہ کریں۔
نوٹ: نام نہاد اور نااہل اداروں میں جا کر اپنا قیمتی وقت اور اپنے والدین کی حلال کی کمائی اور اپنا عظیم مستقبل انکے ہاتھوں میں دے کر تباہ مت کریں۔
اپنی قیمتی آراء کے ساتھ اور مکمل اعتماد کے ساتھ ایک مرتبہ ادارے میں ضرور تشریف لائیں۔
☆☆☆𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐅𝐎𝐑 𝐆𝐈𝐑𝐋𝐒☆☆☆
ایسی خواتین جن کی تعلیم میٹرک سائنس (بیالوجی مضمون کے ساتھ) ہےاور انکی عمر 17 سال سے 28 سال کے درمیان ہے تو ان کے لیے خوشخبری
اب خواتین بھی افواج پاکستان آرمی نیوی
ائر فورس
میں شمولیت اختیار کریں۔
𝗠𝗮𝘁𝗿𝗶𝗰 𝗣𝗮𝘀𝘀 𝗼𝗿 𝗥𝗲𝘀𝘂𝗹𝘁 𝗪𝗮𝗶𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗚𝗶𝗿𝗹𝘀
میٹرک تعلیم سے فری بچیاں یا جو رزلٹ کے انتظار میں ہیں
افواج پاکستان
𝑭. 𝑴. 𝑨 .(𝑭𝒆𝒎𝒂𝒍𝒆 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝐀𝒔𝐬𝐢𝒔𝒕𝒂𝒏𝒕 ) as
Air -Women
کے ذریعے شمولیت اختیار کر سکتی ہیں۔
عمر کی حد 15 سے 18 سال
تعلیم: میٹرک
𝐅𝐒𝐂 ( 𝐏𝐫𝐞 - 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥) 50% 𝐏𝐚𝐬𝐬 𝐨𝐫 2nd Year 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭 𝐖𝐚𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 having 50% marks in First Year:
ایف ایس سی (پری میڈیکل) سے فارغ طالبات یا جو رزلٹ کے انتظار میں ہیں وہ
پاکستان آرمی میں بحیثیت
𝐀.𝐅.𝐍.𝐒 ( 𝐀𝐫𝐦𝐞𝐝 𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞𝐬 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 )
شمولیت اختیار کریں۔
○عمر کی حد 17 سے 25 سال
○ تعلیم : ایف ایس سی
ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) سے فارغ طالبات یا جو رزلٹ کے انتظار میں ہیں وہ
پاکستان ائر فورس میں بحیثیت
𝐀𝐞𝐫𝐨𝐧𝐚𝐮𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠
شمولیت اختیار کر سکتی ہیں۔
○ عمر کی حد :16 سے 22 سال
○قد : 4 فٹ 10 انچ
○تعلیم : ایف ایس سی (پری انجیئنرنگ) 65فیصد نمبروں کے ساتھ
○ 𝐅𝐒𝐂 ( 𝐏𝐫𝐞 - Engineering, Pre - 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 &
Computer Science i.e ICS ) 60% 𝐏𝐚𝐬𝐬 𝐨𝐫 2nd Year 𝐑𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭 𝐖𝐚𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 having 60% marks in First Year:
ایف ایس سی (پری انجینئرنگ،پری میڈیکل اور کمپیوٹر سائنس (آئی سی ایس) سے فارغ طالبات یا جو سیکنڈ ائیر کے رزلٹ کے انتظار میں ہیں وہ
پاکستان ائر فورس میں بحیثیت
𝐆𝐃(𝐏) 𝐆𝐄𝐍𝐄𝐑𝐀𝐋 𝐃𝐔𝐓𝐘 𝐏𝐈𝐋𝐎𝐓
جی ڈی پائلٹ شمولیت اختیار کر سکتی ہیں
ھاسٹل کی بہترین سہولت موجود ہے
(لیڈیز انتظامیہ کی زیر نگرانی)
▪︎بہترین رہائش
▪︎تین ٹائم کا کھانا
▪︎لانڈری کی سہولت
▪︎انٹرنیٹ کی سہولت
▪︎پڑھائی والا ماحول
رجسٹریشن سے لے کر انٹرویو تک مکمل راہنمائی اور چیلنجنگ ٹریننگ کے لیے ابھی رابطہ کریں
کمانڈنٹ: شاہد جمیل قریشی-
مزید معلومات کے لیے ابھی کال کریں یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0333-5295232: 051-4932240
یا اپنی قیمتی آراء کے ساتھ اور مکمل اعتماد کے ساتھ کیمپس میں تشریف لائیں۔
13A, A Block Main Murree Road(Rehman abad Metro Station)Iran Road Near Arshi Masjid Satellite Town Rwp